اب ’’کرانچی‘‘ کو پیرس بنانے کا وعدہ – روزنامہ نوائے وقت

پھانسی کی کوٹھری میں تنہا بیٹھ کر اپنے خیالات کو وصیت نامے کی صورت دیتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو نے جو نوٹس لکھے تھے بعدازاں کتابی صورت میں شائع ہوئے۔ ’’اگر مجھے قتل کردیا گیا‘‘ اس کتاب کا عنوان تھا۔ مزید پڑھیں